پاکستان کی وزارت اطلاعات سے جاری بیان کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ یمن کی صورتحال سے متعلق پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اور اس مسئلے کا حتمی فیصلہ اسی اجلاس میں کیا جائے گا۔