روس نے کریمیا کی حفاظت کرنے کے سلسلے میں مغرب کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی نہیں دی، صدر روس کے پریس سیکریٹری دمتری پسکوو نے کہا۔